استاد اور شاگرد کا رشتہ


ایک طالب علم پر اُستاد کے حقوق میں سے ایک حق یہ بھی ہے کہ وہ اگر کسی جگہ اپنے اُستاد کے لئے غیبت یا چغلی کی کوئی بات سُنے تو اُس پر خاموش نہ رہے بلکہ استاد کا دفاع کرے، اور اگر ايسا نہ کرسکے تو اُس مجلس کو چھوڑ دے۔ اُستاد کے حقوق میں سب سے اہم حق اُستاد کا ادب اور لحاظ ہے۔ کوئی بھی طالب علم اُس وقت تک اپنے اُستاد سے صحیح معنوں میں استفادہ نہیں کرسکتا جب تک کہ اُس کے دل میں اُستاد کا ادب و احترام راسخ نہیں ہوجاتا۔

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی