اسی سے متعلقہ
مایوس عوام آخر کرے تو کیا کرے؟
کیا اب بھی ہم پاکستان میں ہی زندگی گزاریں جہاں بدامنی، ظلم، ٹیکسز اور کسی قسم کی کوئی سہولیات میسر...
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟
جرابوں پر مسح کرنے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ جرابوں پر مسح کرنا کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین...
ناجائز ریاست اسرائیل، آگ کی لپیٹ میں!
ناجائز ریاست اسرائیل کے جنگلوں میں لگی عبرتناک آگ نے تقریباً 5,928 مربع ایکڑ کے احاطے کو خاکستر...
شرک ایک خطرناک جرم
عید کی تیاری میں کہیں رمضان نہ رہ جائے
نبی ﷺ نے امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟ پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔