- امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟
- کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق کب ہوگا؟
- اطاعت اور اتباع کس کا حق ہے؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
- کیا ائمہ اربعہ کی ہر ہر بات کو مانا جائے گا؟
اسی سے متعلقہ
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
کیا رمضان میں شیطان کے قید ہونے سے گناہ ساقط ہوجائیں گے؟
کیا محبت صحابہ کا ایمان و کفر سے کوئی تعلق ہے؟
کیا عذابِ قبَر کی کوئی حقیقت ہے؟
ایک شخص اگر جل کر فوت ہو جائے یا سمندر میں ڈوب جائے تو کیا اسے بھی قبر کی نعمتیں ملیں گی یا عذاب...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 35 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 35 قسط 1
طہارت اور نماز میں وسوسے اور وہم کا علاج
کیا صرف قرآن مجید کافی ہے؟
قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان ہے لہذا ہمیں حدیث کی ضرورت نہیں ہے؟ قرآن مجید میں بیان کردہ احکام کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
