سیدنا یوسف علیہ السلام کو تقویٰ اور صبرکے سبب حاصل ہونے والے بہترین ثمرات
سیدنا یوسف علیہ السلام کو تقویٰ اور صبرکے سبب حاصل ہونے والے بہترین ثمرات
حسد کا شکار ہوکر طرح طرح کی پریشانیاں جھیلنے کے باوجود تقویٰ کا دامن تھامے رہنے پر سیدنا یوسف علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے دنیا میں ہی عظیم نعمتوں اور عزتوں سے نوازا۔ صبر اور تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لئے ان کی سیرت انتہائی اہم ہے۔