سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی وفات پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: “عرشِ رحمان ان کی موت پر ہل گیا۔” یہ ان کی عظمت اور اللہ کے ہاں بلند مقام کی علامت تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ کے جنازے کو فرشتوں نے اٹھایا، جس کی وجہ سے وہ بہت ہلکا محسوس ہوا۔
اسی سے متعلقہ
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قسط-1
(ذکرِمجتبیٰ ﷺ (وَرفعنا لک ذکرک
کتاب الفتن من صحیح البخاری(کلاس 2، حصہ 3 )
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو منعقد...
سیرتِ نبی ﷺ میں یتیمی کا سبق
اللہ کے نبی ﷺ کی پیدائش یتیمی کی حالت میں ہوئی، اور ابھی بچپن ہی میں والدہ ماجدہ بھی وفات پا گئیں،...
اہل جنت کی ایک عجیب خواہش!
جب نبی کریم ﷺ نے ایک جنتی شخص کا واقعہ سنایا تو ایک دیہاتی نے کیا حیرت انگیز بات کہی؟ دنیا کا وہ...
من چاہا کھانے والی امت کے نبی ﷺ!
نبی کریم ﷺ کے اوصاف حمیدہ، آپ کے عادات اور سیرت سے متعلقہ اہم امور کو جاننے کےلیے کس کتاب کا مطالعہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
