Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
سنت کی اتباع کا درست طریقہ
Loading
/


نبی کریم اور آپ کی سنت سے ہمارا ایک عظیم تعلق یہ ہے کہ ہم پر سنت کی پیروی لازم ہے ، اسی پیروی میں فلاح و کامرانی ہے بصورت دیگر خسارہ اور نقصان ہی ہے ۔

درس:23 رمضان المبارک جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ

الشیخ ضیاء الرحمن مدنی حفظہ اللہ

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشيخ ضياءالرحمٰن مدنی حفظہ اللہ

مسلک اہل حدیث کی ایک عظیم شخصیت پروفیسر ظفراللہ صاحب رحمہ اللہ کے عظیم سپوت الشیخ ضیاء الرحمٰن مدنی حفظہ اللہ کی دینی خدمات کی فہرست بھی بڑی طویل ہے ، آپ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس اور مدیر ہیں ،مسلک اہل حدیث کراچی کے مشہور علماء میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔