اسی سے متعلقہ
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 1)
علمی دورہ: منہج سلف صالحین کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری سلسلہ2۔ کلاس -1...
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 1 (حصہ 1)
دورہ علمی ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو...
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 1)
علمی دورہ ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو...
دفاعِ صحیحین (حصہ 1)
(دورہ علمی (دفاعِ صحیحین)
علمی دورہ: کتاب الفتن من صحیح البخاری قسط 2 (حصہ 2)
علمی دورہ ’’احیاء منہج سلف صالحین ‘‘سلسلہ نمبر5 (کتاب الفتن من صحیح البخاری) فروری8 اور9 کو...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین – کتاب العلم صحیح بخاری (حصہ 1)
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب العلم صحیح بخاری
مصنف/ مقرر کے بارے میں
شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
آپ اپنے دور کے کبار علماء کرام میں شمار ہوتے تھے، 4 ذوالقعدہ 1344ھ الموافق 16 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے ، تین ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اور مختلف علماء سے علم حاصل کیا ، جن میں سرفہرست ان کے بڑے بھائی علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ، فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ، محدث علامہ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے تبلیغی ، تدریسی ، تحریری سمیت ہر میدان میں خدمت دین کا بہت خوب کام کیا ، آپ کی بلند پایہ تصانیف میں سے ایک بدیع التفاسیر ہے ،یہ سندھی زبان میں محترم شاہ صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر قرآن ہے ، جو مکمل نہ ہو سکی، اس کے ساتھ ساتھ اردو ، عربی ، سندھی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے کچھ طبع ہوچکی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔