شرک ایک خطرناک جرم | افکار و نظریات | اسلام فورٹ جو جرم انسان کو غرق کر دیتے ہیں، ہلاک کر دیتے ہیں۔ ان میں سر فہرست جرم شرک ہے
اسی سے متعلقہ
حادثات آفات اور مصائب ومشکلات سے خود کو کیسے بچائیں؟
کیا کسی مصیبت یا آفت کے آنے سے پہلے اُس سے حفاظت ممکن ہے؟ شیاطین جن اور بنی آدم کے درمیان پردہ کرنے...
تزکیہ نفس اور قرآن کریم ( حسد کی سنگینی )
عید کی تیاری میں کہیں رمضان نہ رہ جائے
قیامت کی نشانیوں میں حدیث کی سچائی اور اسلام کا غلبہ
اگر احادیث حجت نہیں تو قیامت کی علامات کہاں سے آئیں؟ کیا قیامت کی نشانیاں احادیث کے سچ ہونے کی دلیل...
سحری اور افطاری کی مستند دعاء کون سی ہے؟
ہردرد اور تكلیف كے لئے بہترین Pain Killer | قسط 03
هردرد اور تكلیف كے لئے بهترین Pain Killer | قسط 03
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔