شان علم أحاديث اور اقوال سلف كى روشنى ميں۔

  • فرشتے طالبِ علم کے لیے جن راہوں پر وہ چلتا ہے وہاں اپنے پر بچھا دیتے ہیں
  • جس سے اللہ تعالی بھلائی کا ارادہ چاہتے ہیں اسے دین کی فقاہت عطا کرتے ہیں گویا جسے دین کی فقاہت حاصل نہیں تو وہ بھلائی سے محروم ہے
  • عالم کی فضیلت عابد پر ایسے ہے گویا چاند کی فضیلت ستاروں پر
  • طالبِ علم کے لیے تمام مخلوقات دعا کرتی ہے

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی