- کیا شادی کے موقع پر خرچ کرنا بھی اسراف ہے؟
- کیا شادی کے موقع پر گانا بجانا جائز ہے؟
- کیا جائز کاموں میں خرچ کرنا بھی اسراف میں آتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنی وسیع ہے؟
جو شخص گناہ کا ارادہ کرتا ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرشتے کو کیا حکم دیتا ہے؟ فرشتہ برائی...
اسلام میں نکاح کی اہمیت
اسلام میں نکاح کی اہمیت
ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رہنے کا خاص وظیفہ!
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کے پاس پیارے نبی کریم ﷺ کس حال میں تشریف لائے اور کیا فرمایا؟ سب سے افضل...
یہ مان لو کہ ہم آزاد نہیں
آج سے 76 سال پہلے ہمارے بزرگوں نے ہمیں جس غلامی سے آزاد کروایا، اپنا خون پانی کی طرح بہایا، بہنوں...
کیا سیدنا علی کو منبروں سے گالیاں دی جاتی تھیں؟
سیدنا معاویہؓ کی وفات کے بعد سیدنا حسینؓ کتنے عرصے زندہ رہے؟سیدنا حسنؓ و حسینؓ کا سیدنا معاویہؓ کے...
کیا میت کی طرف سے قربانی کرسکتے ہیں؟
میت کی طرف سے الگ سے جو قربانی کرنا یہ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے اور جمھور علماء اس کی اجازت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
