صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اہل بیت کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے؟ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو “ذو النورین” کیوں کہا جاتا ہے اور اس سے اہل بیت سے محبت کیسے ثابت ہوتی ہے؟اہل بیت اطہار نے صحابہ کرام سے اپنی محبت کا اظہار اپنے بچوں کے نام رکھ کر کیسے کیا؟ صحابہ کرام حضرت حسن ؓ اور حضرت حسین ؓ کو دیکھ کر کیا محسوس کرتے تھے؟
اسی سے متعلقہ
جو مقام سیدنا ابوبکر صدیق کو ملا وہ کسی کو نہیں ملا!
تمام صحابہ کرام میں سب سے افضل صحابیِ رسول ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی کیوں؟ نبی ﷺ نے اپنی زندگی کے آخری...
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط-3
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط-3
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
دعوتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
ابراہیم علیہ السلام اور اللہ پر توکل
جب ایک انسان دہکتے شعلوں میں جھونکا جا رہا ہو، اور وہ صرف یہ کہے: “حسبی اللہ و نعم...
جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم – قسط 1 (حصہ 2)
islamfort.com جمال و خصالِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم - قسط 1 (حصہ 2) Play Episode Pause Episode 1x...
سیرت و کردار سیدنا عثمـان بن عفـان رضی اللہ عنـہ
روم جیسی بڑی سلطنت کے ساتھ مقابلہ ہے، سخت گرمی کا موسم ہے کہ پہاڑ بھی پگھل جائیں، مدینہ سخت خشک...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
