- عقیدہ توحید کی اہمیت!
- حالتِ شرک میں موت کا نتیجہ!؟
- جنت کس پر حرام ہے؟
اسی سے متعلقہ
جاوید غامدی صاحب کے Followers سے سوال!
کیا غامدی صاحب کی تعبیرات واقعی غیر مسلموں کو اسلام کے قریب لا رہی ہیں؟ کیا مغربی خواتین واقعی...
سفرِ معراج! حقیقت کیا؟
کیا نبی کریم ﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ رب العالمین کو دیکھا ہے؟ دیدار الہٰی کب اور کیسے ہوگا؟...
وسیلے کی جائز صورتیں
اللہ تعالی کے 2 پیارے نام (العزیز الحکیم)
اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی معتزلہ اور جہمیہ کا رد و انکار !
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہل ایمان کو ایک نصیحت
تعویذ گنڈوں کی حقیقت
نفع و نقصان کا مالک صرف الله رب اللعالمین ہے۔ نظرِ بد، نقصان، دشمنی یا بیماری سے حفاظت کے لئے کوئی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
