- پل صراط کو عبور کرنے والوں کی کیا کیفیت ہوگی؟
- جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے والے شخص کا نام کیا ہوگا؟ کس قبیلے سے تعلق ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
مفتی تقی عثمانی صاحب کا حالیہ فتوی (علماء اور عوام پریشان کیوں؟)
اسلامک بینک کے منافع کو حلال قرار دینے سے معاشرے میں کیا منفی اثرات رونما ہوئے؟ مفتی صاحب کی طرف سے...
گھریلو اخراجات کیسے مینج کریں؟
روزہ اور مسلمان
روزہ اور مسلمان
ایک دن کشمیر کا باقی دن پاکستان کے
05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو منانے سے آخر کیا فرق آیا ہے؟ کشمیر اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے لیے...
عورت کی آزادی کا نعرہ ( حقائق اور نتائج )
عورت کی آزادی کا نعرہ ( حقائق اور نتائج ) Aurat march and womens Day کے موقع vulgar posters یعنی بے...
ابرہہ کے لشکر پر ابابیل کا حملہ ! | قسط-07
ابراہہ کے لشکر پر ابابیل کا حملہ ! | قسط-07
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔