کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ الله تعالیٰ کے سوا کسی اور سے حفاظت اور شفا کے لئے استعانت طلب کرے یا اُس کی امید رکھے۔ الله کے رسول ﷺ نے عمومی طور پر کسی بھی لٹکانے والی چیز (جس سے حفاظت و استعانت مطلوب ہو) کو ممنوع قرار دیا۔ قرآنی تعویذ اگرچہ شرک کے زمرے میں نہیں آتے لیکن اِن کے جواز کی کوئی شرعی دلیل بھی نہیں ملتی اس بنا پر یہ عمل بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
میلاد منانے سے پہلے
میلاد منانے سے پہلے
ظاہری طہارت كے ساتھ ساتھ باطنی طہارت حاصل کرنے کا وظیفہ
شرک کے مختلف رائج الوقت اسباب
یوں تو نہ معلوم ابلیس کن کن اور کیسے کیسے دیدہ ونادیدہ طریقوں سے شب وروز اس شجرہ خبیثہ ’’ شرک‘‘ کی...
توحید کے انسانی فکر اور اس کی زندگی پر اثرات
شہدائے کربلا کے وہ نام جو چھپائے جاتے ہیں؟
شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے!کربلا کے 72 شہداء میں...
سابقہ امتیں اور نئے رویے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔