- ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟
- ہم اپنی کس غلط فہمی کے باعث علماء طبقے سے بدظن ہو رہے ہیں؟ نیز کیا واقعی علماء معاشرے میں قابلِ قدر خدمات سر انجام نہیں دے رہے؟
- علماء سے محبت کیوں ضروری ہے؟ نیز یہ محبت کیسے پیدا کی جائے؟