نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مھبت کا حکم دیا گیاہے ، محبت کا صحیح معیار آپ کی کما حقوہ پیروی کرنا ہے اگر کوئی شخص اس طرح پیروی نہ کرے تو اس کا مطلب یہ ہےکہ وہ کما حقہ رسول اکرم سے مجبت نہیں کرتا مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں