- کیا 21، 22 اور 23 رجب میں کسی خاص وظیفے کے ذریعے قسمت کے کھلنے کا عقیدہ درست ہے؟
- کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ فلاں وظیفہ پڑھ لینے سے لازماً فلاں مقصد حاصل ہو جائے گا؟
- کن وظائف کا اہتمام کرنا شرعاً درست اور مطلوب ہے؟
- خود ساختہ وظائف اختیار کرنے کے کیا نقصانات ہیں؟
- وظائف کے باوجود ہمارے مسائل حل کیوں نہیں ہوتے؟
