کیا ہمارا قرآن مجید کے ساتھ تعلق صرف تلاوت تک محدود ہے یا تدبر اور عمل تک بھی ہے؟قرآن مجید کا اصل مقصد نزول کیا ہے: صرف تلاوت یا سمجھنا اور اس پر عمل کرنا؟قرآن مجید میں تدبر (غور و فکر) کی اہمیت کیا ہے؟قرآن کی آیات انسان کے دل پر اثر کیوں نہیں کرتیں؟صرف حفظ یا تلاوت کرنے کے باوجود قرآن پر عمل نہ کرنے کا انجام کیا ہو سکتا ہے؟ہم نے اپنی زندگی میں قرآن کو سمجھنے کے لیے کتنا وقت دیا ہے؟کیا ہم قرآن کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھتے ہیں یا خواہشات کو قرآن پر؟
اسی سے متعلقہ
کس چیز پر صبر کرنا چاہیے؟
کس چیز پر صبر کرنا چاہیے؟تین چیزوں پر صبر ہوتا ہے:1/اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری۔2/نافرمانی پر صبر...
استغفار
گناہوں کی معافی مانگنے کے فوائد و ثمرات خطبہ جمعہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، مورخہ 17، نومبر 2017۔...
اسلام میں نکاح کی اہمیت
اسلام میں نکاح کی اہمیت
سیرتِ نبی ﷺ میں یتیمی کا سبق
اللہ کے نبی ﷺ کی پیدائش یتیمی کی حالت میں ہوئی، اور ابھی بچپن ہی میں والدہ ماجدہ بھی وفات پا گئیں،...
یہود کی صفات قرآن کریم میں
سورۃ الفاتحہ میں “مَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ” سے مراد کون سی قوم ہے؟ قرآن مجید میں یہود اور...
مہمان نوازی: برکت اور ایمان کی علامت
مہمان نوازی اسلام کی پسندیدہ صفت اور ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اس کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
