- اگر کوئی غیر مسلم قرآن کی توہین کرے تو کیا مسلمان بھی ان کے مذہبی اشعار کی توہین کریں؟
- کیا مسلم ممالک میں موجود دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کو گرانا یا جلانا جائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
قبولِ حق کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
مسلمانوں میں پھیلی ہوئی گمراہی کا ایک بنیادی سبب کیا ہے؟ قبولِ حق میں بننے والی ہماری رکاوٹیں نتیجے...
دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم...
علماء کرام کیسے کم ہونگے اور جاہل کیسے علماء کرام کی جگہ لیں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔...
کیا ہر کسی کو سننا چاہیے؟
اسلامی ممالک میں “فتنہ الحاد”(Atheism) ایک فیشن یا حقیقت؟ ملحدین سے متاثر ہونے والوں کی...
علماء کرام حکومت اور فوج کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟
ساحل صاحب کھل کر اداروں پر تنقید کرتے ہیں، علماء کیوں نہیں کرتے؟ کیا انہیں اپنی زندگی پیاری ہے؟ کیا...
قربانی کے بعد بھی قربانی کیجیے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔