- مسلمانوں میں پھیلی ہوئی گمراہی کا ایک بنیادی سبب کیا ہے؟
- قبولِ حق میں بننے والی ہماری رکاوٹیں نتیجے کے اعتبار سے کس قدر خطرناک ہیں؟
- مشرکینِ مکہ، منافقین اور مسلمانوں کی اکثریت آج کس رویے میں قدرِ مشترک ہیں؟
اسی سے متعلقہ
بچے نے ملحد کو لاجواب کردیا!
الحاد (Atheism) وہ نظریہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے وجود کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کائنات کی تخلیق کو...
تعلیمی ادارے میں شیطانی پارٹی کا انعقاد
آج کل دنیا بھر میں مغربی ثقافت اور معاشرتی رجحانات نے تیزی سے پھیلنا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت...
میت کی طرف سے قربانی کرنا؟
کیا میت کی طرف سے قربانی کی جا سکتی ہے؟ کیا میت کی طرف سے قربانی کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟...
“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”
“شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے انسان کے چاروں طرف سے آنے...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 23
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 23
قرآن مجید کی اہم اردو تفاسیر اور ان کی خصوصیات
تفسیر قرآن کی ابتداء کس تفسیر سے کریں؟ قرآن مجید کی چند اردو تفاسیر کی اہم خصوصیات! اردو زبان میں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
