- اگر احادیث حجت نہیں تو قیامت کی علامات کہاں سے آئیں؟
- کیا قیامت کی نشانیاں احادیث کے سچ ہونے کی دلیل نہیں؟
- اس پر فتن دور میں مسلمانوں کے لئے امید کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا مسلمان بھی شرک کر سکتا ہے؟ (حصہ دوم)
قرآن و حدیث میں بیان کردہ جرائم میں سب سے خطرناک جرم کیا ہے؟ شرک کونسی ہولناکیوں کو جنم دیتا ہے؟...
السلام علیکم کا وہ معنی جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
السلام علیکم کہنے کے تین فوائد : اللہ کا ذکرہو جاتا ہے 📌 اپنے دوست، ساتھی یا گھر والوں کو سلامتی کی...
انگوٹھی میں نایاب پتھروں عقیق،فیروزہ،یاقوت کا استعمال کیسا ہے؟
کیا انگوٹھی میں عقیق کے پتھر کا استعمال حدیث سے ثابت ہے؟ کیا انگوٹھی کا استعمال جسمانی طاقت کا سبب...
عورتیں کیوں دجال کے فتنے کا شکار ہونگی؟
دجّال کے خاص پیروکار کون ہونگے؟ 70 ہزار یہودی دجال کا ساتھ دینے کے لئے کہاں سے نکلیں گے؟
کرسمس کی مبارک باد دینے میں حرج کیا ہے؟
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس”...
(حدیث) مجھے تم سے شرک کا خوف نہیں (کی وضاحت)
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔