اسی سے متعلقہ
اللہ تعالیٰ پر یقین اور اچھی امید کے ثمرات
اللہ تعالیٰ پر یقین اور اچھی امید کے ثمرات
جنت کی طلب، شوق و رغبت
جنت کی طلب، شوق و رغبت
سنت کی اتباع کا درست طریقہ
سنتِ نبوی ﷺ کی اتباع کا درست اور صحیح طریقہ کیا ہے؟
قیامت کی چھوٹی اور بڑی نشانیاں
قیامت کے دن کو “الساعة” کیوں کہا گیا ہے؟ “قیامت بہت قریب ہے” سے کیا مراد...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 2(حصہ 1)
علمی دورہ: منہج سلف صالحین کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری سلسلہ2۔ کلاس -2...
منت اور نذر و نیاز کی شرعی حیثیت
منت اور ندر و نیاز کی شرعی حیثیت
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔