قرضہ ضرورت کے لئے یا شوق کے لیے؟

  • کیا قرض دار شخص قرضے کی ادائیگی سے پہلے حج و عمرہ کرسکتا ہے؟
  • نبی کریم ﷺ قرض سے پناہ مانگا کرتے تھے
  • جو بندہ قرض ادا کرنے کی نیت سے لیتا ہے تو اللہ تعالی اسکی مدد کرتا ہے اور جو بندہ مال ہڑپنے کی نیت سے قرض لیتا ہے تو اللہ تعالی اسے برباد کردیتا ہے

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔