قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟

  • نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟
  • قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی ہے؟
  • نبی ﷺ نے آخری ایام میں اپنی امت سے متعلق کس خوف کا اظہار فرمایا؟
  • کیا قبروں کو پختہ بنانا جائز ہے؟
  • قبروں کو پختہ بنانے کا رواج کب شروع ہوا؟
  • نبی ﷺ نے یہود و نصاریٰ پر لعنت کیوں فرمائی؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔