- کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟
- کیا میت سے ہونے والے سوالات اس بات کی دلیل ہیں کہ آپ ﷺ وہاں بنفسِ نفیس موجود ہوتے ہیں؟
- کیا لفظ “ھذا” کا استعمال صرف حاضر اور موجود کے لیے خاص ہے؟
- کیا سلف صالحین کا یہ عقیدہ رہا ہے کہ نبی کریم ﷺ قبر میں تشریف لاتے ہیں
