قبر پرستی! بُت پرستی کیسے؟

  • سابقہ امتوں میں شرک کی ابتداء کیسے ہوئی؟
  • عرب کے تین مشہور بُت کون تھے؟
  • کیا قبر پر چراغاں کرنا اور وہاں مجاور بن کر بیٹھنا جائز ہے؟
  • نبی ﷺ نے کن تین لوگوں پر لعنت فرمائی ہے؟
  • کیا اولیاء کی قبروں کو کچا بنانا ان کی شان میں گستاخی ہے؟
  • اولیاء کی قبروں پر سر انجام دیے جانے والے چند غیر شرعی اعمال!

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔