- کتنے بد نصیب ہونگے وہ کہ جنہیں کل قیامت کے دن قرآن جنت میں جانے سے روکے گا
اسی سے متعلقہ
فہم قرآن سورۃ محمد (آیت نمبر (20 – 30)
طہارت اور نماز میں وسوسے اور وہم کا علاج
کفار سے مشابہت
مشابہت کا مفہوم لغوی اعتبار سے لفظ ’’التشبہ‘‘ مشابہت سے ماخوذ ہے اور مشابہت نام سے مماثلت،...
قوم پرستی، پسندیدگی اور مسلمان
عقیدۂ ختم نبوت کے چار تقاضے
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَـٰكِن رَّسُولَ اللّٰـهِ وَخَاتَمَ...
پاکستان نازک حالات سے کب نکلے گا؟
پاکستان کی کمائی کا ایک بہت بڑا حصہ کس مد میں خرچ ہو رہا ہے؟ قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان مشکل...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔