- مسلمانوں کی ایک جماعت ہمیشہ بیت المقدس کے اطراف میں رہے گی جو کہ دین پر قائم رہے گی جنہیں کوئی مغلوب نہیں کر سکے گا
- قیامت سے قبل امام مہدی آئیں گے اور انکا ٹھکانہ بیت المقدس ہوگا
- دجال بیت المقدس نہیں جا سکے گا
اسی سے متعلقہ
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
رمضان کو اس بدتمیزی کی نظر نہ ہونے دیں
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر کیانقش تھا اور انگوٹھی کہاں گئی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر کیانقش تھا اور انگوٹھی کہاں گئی؟
زکوۃ کی کیلکولیشن کیسے کریں؟
نقدی رقم، بینک اکاؤنٹ میں پڑی رقم، شیئرز، بونڈز، کاروباری اثاثہ جات، پراپرٹیز اور بقیہ کھاتہ جات...
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کی آخری سنت!
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔