Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت
Loading
/


آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے جس کی قدر وہی کر سکتا ہے جو اب تک غلامی کی زندگی بسر کررہا ہو، آزادی کے فوائد میں سے ہے کہ ہم پور آزادی کے ساتھ اپنے رب کی عبادت کرسکتے ہیں اور دین اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوسکتے ہیں ، اس کے برعکس غلامی کی زندگی میں یہ سب ممکن نہیں ، اسی قسم کے فوائد و دیگر اہم نکات جن سے آزدی کی قدر و منزلت واضح ہوجاتی اس گفتگو میں بیان کیے گئے ہیں

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔