- افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو آج سچ ثابت ہو رہا ہے؟
- کیا افغانستان میں طالبان کی کامیابی اُمتِ مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے لیے واقعی فائدہ مند ثابت ہوئی؟
- حال ہی میں پاکستان اور بھارت کی جنگ میں افغانستان کا کیا کردار رہا؟
- حالاتِ حاضرہ پر رائے قائم کرنے سے پہلے ایک مسلمان کو کیا کرنا چاہیے؟
