طالب علم اُستاد کى مجلس ميں 

کسی طالبِ علم کو اپنے اُستاد کے سامنے کن اُمور و آداب کو ذہن میں رکھنا چاہیے؟

اسے کن اُمور سے اجتناب کرنا چاہیے؟

کن خوبصورت صفات کو اپنانا چاہیے؟

اور کن معاملات میں اپنے ہم عصر طلبہ سے مسابقت کرنی چاہیے؟

اِن تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے دیکھیں یہ پروگرام

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی