نزول قرآن کے حوالے سے اہم معلومات

  • لیلۃ القدر میں قرآن مجید مکمل نازل ہونے کے ساتھ دوسرا اہم کام کیا ہوا؟
  • مکمل قرآن مجید ایک ساتھ کہاں نازل ہوا؟
  • پہلی اور آخری وحی کیا تھی؟
  • دوسری وحی اور آخری مکمل سورت کون سی نازل ہوئی؟
  • قرآن مجید کی آخری آیت اور احکام میں نازل ہونے والی آخری آیت کونسی تھی؟
  • آپﷺ کن صحابہ کرام سے وحی لکھواتے؟
  • کس سورت میں آپﷺ کی وفات کا اشارہ تھا؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔