کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 14
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم...
ہماری زندگی میں مداخلت نہ کریں اور اپنے کام سے کام رکھیں۔۔
خوبیوں پر نظر اور برائیوں سے صرف نظر ! قسط 05
خوبیوں پر نظر اور برائیوں سے صرف نظر ! قسط 05
کبھی اپنے رب سے بدگمان نہ ہوں
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
شادی سے پہلے اور شادی کے بعد انتخاب اور ترجیحات | قسط 02
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
