- معاشرے میں نصیحت کرنے والے کو ناپسند کرنے کی عادت کیوں پروان چڑھ رہی ہے؟
- وہ کون سا طبقہ ہے جو معاشرے کو نصیحت کرسکتا ہے؟
- علماء کے خلاف نوجوانوں کے ذہنوں میں کیا منفی مہم چلائی جا رہی ہے؟
- انبیاء کے وارثین کون ہیں؟
- اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں کن علماء کی مذمت کی ہے اور ان کی کیا مثال دی ہے؟