- اہل ایمان کے لیے حتی کہ انبیاء کے لیے بھی یہ جائز نہیں کہ کسی مشرک کے لیے استغفار کریں
- شرک اتنا بڑا جرم ہے کہ اللہ تعالی نے صرف زندوں ہی نہیں بلکہ فوت شدہ مشرکین سے بھی براءت کے اظھار کا حکم دیا ہے
اسی سے متعلقہ
کرسمس کی مبارک باد دینے میں حرج کیا ہے؟
غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید، بقرعید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں “کرسمس”...
شوہر، بیوی اور زبان ! قسط 06
شوہر، بیوی اور زبان ! قسط 06
یزید کو خلیفہ نامزد کرنے پر سیدنا امیر معاویہ ؓ پر اعتراض کیوں؟
کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ بدل ڈالی تھی!؟ حقیقت...
یہ حدیث تو عقل کے خلاف ہے؟
امام سفیان بن عیینہ نے حدیث سے اشتغال رکھنے والوں کو کیا نصیحت فرمائی؟ کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں...
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
امت کا بڑا فتنہ!
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
