- صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟
- نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟
- نبی ﷺ کی دعوت میں شامل چند اہم امور
- اصلاح کی راہ میں رکاوٹ بننے والے اسباب کیا ہیں؟ نیز اس امت کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
نبی کریم ﷺ کی تنگدستی کا عالم اور ایک عجیب واقعہ
نبی کریم ﷺ کی تنگدستی کا عالم اور ایک عجیب واقعہ
Provident Fund حلال یا حرام؟
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی ہو کہ پراویڈنٹ فنڈ کے ساتھ سود...
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 24 |
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 24 |
سابقہ امتیں اور نئے رویے
آج کے بچوں کے ساتھ کیسے کمیونیکیٹ کیا جائے ؟
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
سیدنا عبد اللہ بن جابرؓ کی اللہ تعالیٰ سے براہ راست گفتگو
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ ابو ابراہیم محمد ندیم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔
