رویت ہلال ضروری ہے یا اسلامی کلینڈر کافی ہے؟
اسی سے متعلقہ
سحری آداب و مسائل
سحری آداب و مسائل
LGBTQ اور قومِ لوط علیہ السلام
قومِ لوط کس غیر فطری کام میں ملوث تھی؟ اور انکا انجام کیا ہوا؟ قومِ لوط پر نازل ہونے والے تین...
کیا اھل حدیث وسیلہ کے منکر ہیں؟
حیا آنکھوں میں ہوتی ہے کپڑوں میں نہیں
ایسی افطاری اور زکوۃ کا کوئی فائدہ نہیں
“کتاب الرقاق من صحیح البخاری”
"کتاب الرقاق من صحیح البخاری"
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1945ء میں ریاست جے پور راجستھان میں آپ کی ولادت ہوئی ، فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف ر حمہ اللہ کا شمار پاکستان کے نامور قلمکاروں میں ہوتا ہے ، آپ کی تصانیف کی ایک لمبی فہرست ہے ، جنہیں اللہ نے بڑی مقبولیت سے نوازا ، اور بڑے اعزاز کی بات یہ ہے کہ آپ نے اردو زبان میں بنام احسن البیان قرآن کریم کی انتہائی جامع تفسیر تحریر فرمائی ، جسے بڑی مقبولیت حاصل ہوئی اور سعودی عرب کی جانب سے ہزاروں کی تعداد میں شائع کی جارہی ہے۔ اسی طرح آپ صحابہ کرام کے دفاع میں آپ کا ایک عظیم کارنامہ خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت کے عنوان پر ایک شاندا ر و جاندار علمی ، تحقیقی کتاب ہے ، جسے ہر خاص و عام میں خوب شہرہ ہوا اور تمام مکاتب فکر کے علماء نے اس کتاب کی تحسین کی۔