نبی ﷺ – ہمارے اصل رول ماڈل July 7, 2025 الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ یہود نے نبی ﷺ سے کہا: “السام علیک” (موت ہو تم پر)،حضرت عائشہؓ نے غصے سے جواب دیا،نبی ﷺ نے فرمایا: “نرمی اختیار کرو”اور خود جواب دیا: “وعلیکم” (اور تم پر بھی)۔ غصے میں نہیں، وقار اور نرمی سے جواب دینا سیکھو۔نبی ﷺ ہی بہترین رول ماڈل ہیں۔ FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp