نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہ صدیقہؓ کے ساتھ محبت آپ ﷺ نے فرمایا: میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 3662) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت عورتوں پر اس طرح ہے جس طرح تمام کھانوں سے ثرید افضل ہے۔ (صحیح بخاری: 3770) FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19| آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19|