نبی کریم ﷺ نے کل کتنی شادیاں کی اور بیک وقت آپ کے نکاح میں کتنی ازواج رہیں؟کیا رسول اللہ ﷺ کی ایک سے زائد شادیاں نعوذ باللہ نفسانی خواہشات کی بنا پر تھیں؟ اس کا کیا ثبوت ہے؟ ازواجِ مطہرات میں سے وہ کون سی واحد زوجہ تھیں جو نکاح کے وقت کنواری تھیں؟نبی ﷺ کے حضرت عائشہؓ سے کم عمری میں نکاح کی سب سے بڑی دینی حکمت کیا تھی؟ کس اُم المؤمنین کو “اُم المساکین” کہا جاتا تھا اور کیوں؟کیا نبی ﷺ کی کوئی اولاد دیگر ازواج سے بھی تھی؟
اسی سے متعلقہ
جشن میلاد سے متعلق ایک تحریر کا تحقیقی جائزہ
ماہنامہ تحفظ جنوری، فروری 2013ءکے شمارے میں بھی شائع شدہ ایک مضمون جس میں جشن عید میلاد النبی کو...
قیام اللیل (تہجد) کے فضائل و مسائل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد المحسن بن قاسم حفظہ اللہ نے جمعہ کا خطبہ اس موضوع پر دیا’’قیام اللیل (تہجد)...
مسلکِ اہل حدیث کی پہچان
مسلکِ اہل حدیث کی پہچان
استغفار کی برکتیں – سورہ نوح کی روشنی میں
حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو استغفار کی دعوت دی اور اللہ کی رحمت و مغفرت کی بشارت سنائی۔...
کامیابی اور ناکامی کی علامت!
پہلا خطبہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں ، ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں ، اسی سے مدد چاہتے ہیں ،...
صلح حدیبیہ کا تاریخی پس منظر اور شرائط
صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ کرامؓ (خصوصاً حضرت عمرؓ) کے رنجیدہ ہونے کی بنیادی وجہ کیا تھی؟صلح...
