نبی کریم ﷺ کو خواب میں کیسے پہچانیں؟
اسی سے متعلقہ
درہم و دینار کے غلاموں کا خطرناک انجام
ریا کاری کی تعریف اور اس کا خطرناک انجام! کن لوگوں کے بارے میں نبی کریم ﷺ کی خوشی کی بشارت اور سخت...
کیا بقیع الغرقد میں صحابہ کی قبروں پر بلڈوزر چلائے گئے؟
کیا قبروں کو زمین کے برابر کرنا قبر یا اہلِ قبرکی توہین ہے؟!! کیا جنت البقیع میں موجود قبروں کے لئے...
کاروبار (Business) کی زکوۃ کیسے نکالیں؟
کاروبار (Business) کی زکوۃ نکالتے ہوئے کن تین تقسیمات کو مدنظر رکھنا چاہیے؟ کاروبار سے متعلق وہ کیا...
واش روم میں کون سا کام کرنا جائز نہیں
نیکی گناہ کب بنتی ہے؟
کیا نیکی بھی گناہ تک پہچنےکا ذریعہ بن سکتی ہے؟ اگر کوئی ایسی صورتحال ہو تو کیا کیا جائے؟ نیکی لوگوں...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 10
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 10
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔