کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 26
اسی سے متعلقہ
نِفاق، حکومت اورسب سے بڑی نعمت سے محرومی
کن جانوروں کی قربانی جائز ہے؟`
قربانی کے جانوروں کے حوالے سے اصول کیا ہے؟ قرآن مجید میں قربانی کے جانوروں کی کتنی اقسام بیان ہوئی...
سلجھائیے اپنی الجھنوں کو promo
سلجھائیے اپنی الجھنوں کو promo
کیا جنت اور جہنم ابھی موجود ہیں؟
کیا جنت اور جہنم ہمیشہ رہیں گی؟ جنت اور جہنم کے موجود ہونے پر سب سے پہلے کس فرقے نے انکار کیا؟ کیا...
مقبوضہ ارضِ فلسطین اور ناجائز یہودی ریاست
بلاد شام صہیونی تحریک یہودی ریاست کا قیام موجودہ حالات کا پس منظر، اور ہماری ذمہ داری مسئلہ فلسطین...
جمہوری طرزِ حکومت! صحیح یا غلط؟
کیا معاشرے کا ہر فرد حکمران کے انتخاب کا معیار سمجھتا ہے؟ حکمرانوں کی اندھی تقلید کے بارے میں اسلام...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
