تذکرہ جمال و خصال نبوت صلی اللہ علیہ وسلم
اسی سے متعلقہ
نبی كريم ﷺ کی زائد شادیوں كى حکمتیں!
کن خاتون کی نبی کریم ﷺ سے شادی کی وجہ سے پورا کا پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا؟ نبی کریم ﷺ کی زندگی کے وہ...
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
نبی کریم ﷺ کا بستر کیسا تھا؟
شب برات منانا، عبادت یا بدعت؟
ماہِ شعبان میں پیارے نبی کریم ﷺ کا کیا معمول تھا؟ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا شب برات کی رات چراغاں...
کائنات کس نے بنائی؟
سارى رات قیام کا اجر پانے والے خوش نصیب۔
ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!
رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا اعتکاف کیسا ہوتا تھا؟ آپ ﷺ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
