نبی کریم ﷺ کا ایک دیہاتی سے مذاق
اسی سے متعلقہ
نبی ﷺ نے امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟ پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟...
فہم قرآن ( سورۃ ق آیت نمبر09-16)
نئے سال کا جشن اور مسلمان نوجوان
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
8 ذوالحج۔ یوم ترویہ احکام و مسائل
بچوں کے نام رکھنے میں کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے اور بچوں کے نئے نام رکھنا کیسا ہے؟
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔