- کیا انبیاء علیہم السلام کے معجزات حقیقت نہیں؟
- کیا سائنس اور فطرت کے خلاف ہونے کی وجہ سے معجزات کا انکار ممکن ہے؟
اسی سے متعلقہ
“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”
وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟ مسنون...
تاریخ ولادت کی تحقیق اور مشہور واقعات کی حیثیت؟
نبی ﷺ نے معاشرے کی اصلاح کیسے فرمائی؟
صحابہ کرام کی زندگی کا مقصد کیا تھا؟ نبی ﷺ نے لوگوں کے دلوں سے دنیا کی رغبت کیسے ختم فرمائی؟ نبی ﷺ...
اللہ ہماری مدد کب کریں گے؟
دعا کی قبولیت کا بہترین وقت؟
اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر کس وقت نزول فرماتا ہے؟ نزول فرمانے کے بعد اللہ تعالٰی کیا فرماتا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 2
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
