نبی کریم ﷺ نے کل کتنی شادیاں کی اور بیک وقت آپ کے نکاح میں کتنی ازواج رہیں؟کیا رسول اللہ ﷺ کی ایک سے زائد شادیاں نعوذ باللہ نفسانی خواہشات کی بنا پر تھیں؟ اس کا کیا ثبوت ہے؟ ازواجِ مطہرات میں سے وہ کون سی واحد زوجہ تھیں جو نکاح کے وقت کنواری تھیں؟نبی ﷺ کے حضرت عائشہؓ سے کم عمری میں نکاح کی سب سے بڑی دینی حکمت کیا تھی؟ کس اُم المؤمنین کو “اُم المساکین” کہا جاتا تھا اور کیوں؟کیا نبی ﷺ کی کوئی اولاد دیگر ازواج سے بھی تھی؟
اسی سے متعلقہ
اُمّتِ مسلمہ کے فضائل و مناقب
امامِ حرم ڈاکٹر الشیخ عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے جمعہ کا خطبہ اس موضوع پر دیا:’’ اُمّتِ...
اللہ کے لیے مومن سے محبت اور کفار سے نفرت
الله کے لیے سب کچھ قربان کرنا ہی ایمان کی اصل روح ہے، چاہے وہ بھائی ہو، بہن ہو یا کوئی قریبی رشتہ...
سنت کی اتباع کا درست طریقہ
سنتِ نبوی ﷺ کی اتباع کا درست اور صحیح طریقہ کیا ہے؟
اللہ سے عافیت و سلامتی طلب کریں
اس میں انہوں نے مسلمان کی زندگی میں عافیت اور اسکی اہمیت پر گفتگو کی ہے، اور یہ بتایا کہ نبی مکرم ﷺ...
اخلاص نیت Part 2
اخلاص نیت Part 2
حقوق العباد کی ادائیگی
: ہرقسم کی تعریف اللہ تعالی کے لیے ہے ایسی تعریف جو بہت زیادہ پاکیزہ اور بابرکت ہے جیسا کہ ہمارا...
