- کیا نبی اکرم ﷺ نے معراج کا سفر روشنی کی رفتار سے کیا تھا؟
- کیا نبی اکرم ﷺ کے سفرِ معراج کی سائنسی توجیہ کرنا صحیح ہے؟
اسی سے متعلقہ
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
میری قربانی صرف اللہ کے لئے
کیا عذابِ قبَر کی کوئی حقیقت ہے؟
ایک شخص اگر جل کر فوت ہو جائے یا سمندر میں ڈوب جائے تو کیا اسے بھی قبر کی نعمتیں ملیں گی یا عذاب...
Super Natural بمقابلہ نبى كريم ﷺ کے معجزات
کیا انبیاء علیہم السلام کے معجزات حقیقت نہیں؟ کیا سائنس اور فطرت کے خلاف ہونے کی وجہ سے معجزات کا...
کیا شرک پر مرنے والوں کے لیے دعائے مغفرت کریں؟
اہل ایمان کے لیے حتی کہ انبیاء کے لیے بھی یہ جائز نہیں کہ کسی مشرک کے لیے استغفار کریں شرک اتنا بڑا...
حقوق نسواں کا حقیقی علمبردار
حقوق نسواں کا حقیقی علمبردار
اس قسم کے سوالات جائز نہیں!
ایک مسلمان کا سوال کیسا ہونا چاہیے؟ سوالات کے تین درجات کون سے ہیں؟ کن سوالات سے بچنے کا حکم دیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
