- کیا مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے مقدس ہستیوں کی عکس بندی عقیدت ہے یا گستاخی؟
- کیا چہرہ دکھائے بغیر مقدس شخصیات کی تصویر بنانا جائز ہو جاتا ہے؟
- مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے مقدس شخصیات کے تقدس کو کیسے پامال کیا جا رہا ہے؟
- محبت اور عقیدت کے نام پر مقدس شخصیات کی توہین کیسے کی جا رہی ہے؟
