کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ کیسے کام کرتی ہے؟
انسانی آنکھ پر غور کرنے سے کیا حقیقت سامنے آتی ہے؟
جب ایک ملحد ڈاکٹر نے آنکھ پر ریسرچ کی تو ایسا کیا راز کھلا کہ وہ چونک اٹھا؟
ملحد ڈاکٹر کے پروفیسر کا وہ کیا سوال تھا جو ملحد ڈاکٹر کی ہدایت کا ذریعہ بن گیا؟
کیا ہم نے کبھی اللہ کی بے شمار نعمتوں پر غور کیا ہے؟
کیا ہم دوسروں کو بھی دعوت فکر دیتے ہیں