اسی سے متعلقہ
فہم قرآن (سورۃالحجرات آیت 09-13)
دو قابل رشک لوگ کون؟
کاروبار میں Partnership کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟ پارٹنرشپ...
ویلینٹائن ڈے بے حیائی کا عالمی دن
اسلام اُس سچی محبت کی تاکید کرتا ہے جو چند دنوں میں محدود اور چند تحفوں کی محتاج نہ ہو بلکہ ہمیشہ...
سعی کا درست طریقہ اور عمومی غلطیاں !
سعی کا درست طریقہ اور عمومی غلطیاں !
سارے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں!؟
ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ ہم اپنی کس غلط...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
